Latest Govt jobs in kpk Different vacancies open in Govt institution in kpk
Govrt Jobs in Kpk
خیبر پختونخوا کے ایک سرکاری ادارے میں پراجیکٹ بیسڈ کی مختلف آسامیاں خالی۔ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے خواہشمند مرد و خواتین امیدواران درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
Govt jobs in Kpk
تعلیمی قابلیت: ماسٹرز/ بیچلرز/ انٹرمیڈیٹ
درخواست دینے کا طریقہ: سادہ کاغذ پر درخواست لکھیں یا اپنی سی وی کے ساتھ متعلقہ اسناد، شناختی کارڈ کی کاپی اور دو تصاویر لف کر کے دفتر کے پتہ پر بھیج دیں۔
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 29 جنوری.
Latest Govt jobs in kpk |
Government jobs
Latest jobs in Pakistan
Latest jobs in kpk
nice information, can male and female both apply?
ReplyDelete